18 مئی 2011 - 19:30

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں لاہور کے علاقے پیکو روڈ پر 12 بچوں کے باپ نے غربت سے تنگ آ کر خود کشی کر لی ہے۔

ابنا: اہلخانہ کے مطابق محمد رفیق 12 بچوں کا باپ تھا اور ایک فیکٹری میں 5ہزار روپے ماہوارپر ملازم تھا،گھر کا کرایہ 35 سو روپے دینے کے بعد 1500 روپے میں گزر بسر کرنا مشکل ہو گیا تھا لیکن وہ کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا نہیں چاہتا تھا.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت